سی این این نے ایک اعلی امریکی عہدے دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ بات چیت ایران کے حملے کے کچھ گھنٹوں کے اندر ہوئي ہے۔
حالانکہ بائڈن اسرائيل کے تحفظ پر بار بار زور دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ جو کہا ہے کہ امریکہ، ایران کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملون کے ممکنہ جواب میں شریک نہیں ہوگا ، وہ قابل غور ہے ۔
ایران کے فوجی حکام نے صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے سے پہلے ہی امریکہ کو خبردار کیا تھا کہ اس جنگ میں اس نے دخل دیا تو علاقے میں اس کی چھاونیوں کو نشانہ بنانیا جا سکتا ہے۔
آپ کا تبصرہ